Freelancers

I will make programs and do your tasks of Java and c++ (cpp)

Description

(اردو میں پڑھنے کے لئے نیچے سکرول کریں)

I am experienced in making Programs and softwares in java and C++ through OOP (Object Oriented Programming) principles. I can integrate database in programs or softwares. More than that, I can do your programming tasks and projects. Discuss the task with me before placing an order. Code will be highly commented, so that you can understand the structure of the code. The order includes repairs. I fully believe in customer satisfaction. You will get here what you want.

میں Java اور CPP میں OOP (Object Oriented Programming) کے اصولوں کے مطابق پروگرام اور سافٹ ویر بنانے میں تجربہ کار ہوں۔ میں پروگراموں یا سافٹ وئیرز میں ڈیٹا بیس Integrate کرسکتا ہوں۔ اس کے علاوہ ، میں آپ کے پروگرامنگ کے ٹاسک اور پروجیکٹ بھی کرسکتا ہوں۔ کوئی آرڈر پلیس کرنے سے پہلے میرے ساتھ ٹاسک ضرور ڈسکس کریں.۔ کوڈ ڈیٹیل میں کمنٹ کیا جائے گا ، تاکہ آپ کوڈ کی سٹرکچر کو سمجھ سکیں۔ آرڈر میں ریپئرز بھی شامل ہے۔ میں کسٹمر کے اطمینان پر پوری طرح یقین رکھتا ہوں۔ آپ کو یہاں وہی ملے گا جو آپ چاہتے ہیں.

Languages freelancer can speak